Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی پولیس کے سربراہ تبدیل، خادم حسین رند کا تبادلہ

خادم حسین رند کو ایڈیشنل آئی جی آپریشنز سندھ تعینات کردیا گیا
شائع 30 مارچ 2024 08:21pm

کراچی پولیس چیف خادم حسین رند کا تبادلہ کردیا گیا ہے اور اب ان کی جگہ عمران یعقوب منہاس ایڈیشنل آئی جی کراچی ہوں گے۔

خادم حسین رند کو ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (آئی جی) آپریشنز سندھ تعینات کردیا گیا ہے۔

کراچی میں پتنگ اڑانے، بیچنے اور خریدنے پر پابندی عائد

عمران یعقوب منہاس ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کے عہدے پر تھے، جنہیں دوسری بار کراچی پولیس چیف تعینات کیا گیا۔

karachi

Karachi Police

Karachi Police Chief

Karachi Street Crimes

Khadim Hussain Rind

Yaqoob Minhas