Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی : میمن گوٹھ میں بجلی کی بندش کیخلاف احتجاج

شرکاء نے ٹائر جلا کر ٹریفک معطل کی اور نعرے لگائے
شائع 23 مارچ 2024 01:47pm
تصویر بذریعہ مصنف
تصویر بذریعہ مصنف

کراچی میں میمن گوٹھ میں بجلی کی بندش کےخلاف شہریوں نے احتجاج کیا۔

مظاہرے میں خواتین کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی۔

شرکاء نے ٹائر جلا کر ٹریفک معطل کی اور نعرے لگائے۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ ایک ہفتے سےعلاقے میں بجلی بند ہے۔

karachi

Karachi Police