Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: ڈاکس تھانے کے اہلکار ہی منشیات فروشی میں ملوث نکلے، ویڈیو وائرل

اہلکاروں کی شناخت بادشاہ خٹک اور طارق عزیز کے ناموں سے کی گئی ہے جو تھانہ ڈاکس میں تعینات ہیں
شائع 17 مارچ 2024 05:40pm

کراچی میں ڈاکس تھانے کے اہلکار ہی منشیات فروشی میں ملوث نکلے، اہلکاروں کی منشیات فروشوں سے رقم لینے کی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔

فوٹیج سامنے آنے کے بعد ایس ایس پی کیماڑی عارف اسلم راؤ نے واقعے کا نوٹس لیا اور دونوں اہلکاروں کو معطل کرکے ایس ایس پی آفس میں کلوز کردیا گیا۔

ڈکیتی وارداتوں کے خلاف سُپر ہائی وے پر ٹرک ڈرائیورز کا احتجاج مذاکرات کے بعد ختم

سوات: پولیس اسٹیشن میں ملزم کی خودکشی کا ڈراپ سین ہو گیا

اہلکاروں کی شناخت بادشاہ خٹک اور طارق عزیز کے ناموں سے کی گئی ہے جو تھانہ ڈاکس میں تعینات ہیں۔

Karachi Police

Docks Police Station

Bribery