Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

حافظ آباد: مکان کی چھت گرگئی،2 بھائی جاں بحق

چھت گرنے کے بعد ملبے سے لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کردی گئیں
شائع 15 مارچ 2024 08:51am
تصویر بذریعہ مصنف
تصویر بذریعہ مصنف

حافظ آباد میں مکان کی چھت گرگئی، جس کے نتیجے میں 2 بھائی جاں بحق ہوگئے۔

بتایا جارہا ہے کہ مکان کی چھت خستہ حال تھی۔

چھت گرنے کے بعد ملبے سے لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کردی گئیں۔

واقعہ کے بعد ہل محلہ بھی جمع ہوگئے، انھوں نے بھی امدادی کاموں میں حصہ لیا۔

Roof Collapse

Punjab police

CM Punjab Maryam Nawaz