Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی : وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے سیوریج لائن دھنس گئی

متاثرہ لائن کا کام 24 گھنٹوں میں مکمل ہوگا، چیف انجینئر سیوریج
اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 09:46am
تصویر بذریعہ مصنف
تصویر بذریعہ مصنف

کراچی میں وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے سیوریج کی لائن دھنس گئی۔

واٹر کارپوریشن کے انجینئر اسد اللہ خان نے رات گئے متاثرہ مقام کا دورہ کیا۔

ترجمان کے مطابق دورے کے دوران چیف انجینئر سیوریج آفتاب عالم چانڈیو انکے ہمراہ تھے۔

انھوں نے متاثرہ لائن کا کام ہنگامی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

چیف انجینئر کے مطابق متاثرہ لائن کا کام اگلے چوبیس گھنٹوں میں مکمل ہوگا۔

karachi

ROADBLOCKS

cm house sindh