Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

حکومت نے عوام پر بجلی گرا دی، قیمتوں میں بڑا اضافہ

اضافے سے بجلی صارفین پر66 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا
شائع 27 فروری 2024 12:06am
فوٹو ۔۔ فائل
فوٹو ۔۔ فائل

حکومت نے عوام پر بجلی گراتے ہوئے قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔

نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ بجلی 7 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔

اضافے سے بجلی صارفین پر 66 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

بجلی صارفین کو مارچ کے بلوں میں اضافی ادائیگی کرنا ہوگی۔

اضافہ جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا۔

اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

nepra

economic crisis

electricity prices

OVERBILLING