Aaj News

جمعہ, نومبر 15, 2024  
12 Jumada Al-Awwal 1446  

کوہلو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، بی ایل اے کے 3 مبینہ اراکین ہلاک

لیویز نےعلاقے کو گھیرے میں لے کر مزید تفتیش شروع کردی
شائع 25 فروری 2024 06:19pm
علامتی تصویر
علامتی تصویر

بلوچستان کے ضلع کوہلو کی تحصیل کاہان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق ہلاک افراد کا تعلق کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے ) سے ہے۔

لیویز نےعلاقے کو گھیرے میں لے کر مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

kohlu

Levies Forces

BLA members killed