صدر اور وزیر اعظم کے انتخاب کی مجوزہ تاریخیں سامنے آگئیں
اتحادی جماعتوں میں مشاورت کے بعد کیا امکانات ہیں؟
وزارت عظمیٰ اور صدارتی انتخاب کیلئے حکمران اتحاد میں مشاورت جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے انتخاب کیلئے دو مارچ کی تجویز دی گئی ہے، جبکہ صدرِ مملکت کے لیے انتخاب چار مارچ کو کرائے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کو موجودہ سینیٹرز ہی ووٹ دیں گے، صدرِ مملکت کے لئے آصف زرداری مشترکہ امیدوار ہوں گے۔
وزیراعظم کے عہدے کے لئے شہباز شریف ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے مشترکہ امیدوار ہوں گے۔
New Prime Minister
New President of Pakistan
مقبول ترین
Comments are closed on this story.