Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی ایک اور بڑی واردات

پیٹرول پمپ مینیجر سے بڑی رقم لوٹ لی گئی
شائع 20 فروری 2024 05:42pm

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی ایک اور بڑی واردات ہوئی ہے، ڈاکو پیٹرول پمپ کے مینیجر سے اٹھارہ لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

ڈکیتی کا واقعہ یوسف منزل پر پٹرول پمپ کے قریب پیش آیا۔

کراچی : بچوں کی لڑائی میں یو سی چیئرمین جاں بحق

پٹرول پمپ مینیجر جبران رقم جمع کرانے بینک جارہا تھا کہ دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار ملزمان نے واردات کی۔

karachi

Karachi Street Crimes