Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پولیس نے پی ٹی آئی سینٹرل میڈیا سیکرٹریٹ کو گھیر لیا، جنرل باڈی ورچوئل اجلاس پر مجبور

پی ٹی آئی کا سئنٹرل باڈی اجلاس آج متوقع تھا۔
اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 03:18pm

اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینٹرل میڈیا سیکرٹریٹ کو گھیر لیا۔

لاہورہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی امیداروں کو یکساں میڈیا کوریج دینے کا حکم دیا ہے۔

پی ٹی آئی کا سینٹرل باڈی اجلاس آج میڈیا سیکریٹریٹ میں متوقع تھا۔

دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنےکی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

ذرائع کے مطابق پولیس کی بھاری نفری پی ٹی آئی میڈیا سیکرٹریٹ کے آفس کے باہر موجود ہے۔

پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد بند ہونے کے بعد جنرل باڈی اجلاس ورچوئلی شروع ہوا۔

جنرل باڈی اجلاس میں کوئٹہ پشاور، اسلام آباد اور دیگر شہروں سے ممبران اور عہدیداران شریک ہیں۔ .

ہر ناانصافی کا بدلہ لیں گے، بیرسٹر گوہر کا عمران بشریٰ کی سزاوں پر ردعمل

پی ٹی آئی میڈیا سیکرٹریٹ جانے والے تمام راستوں پر پولیس کی نفری موجود ہے۔

PTI Central Media Secretariat