افغانستان میں 2024 کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا،10سالہ بچہ معذور
کنڑمیں پائے وائرس کی پشاورمیں پائے گئے پولیووائرس سےمماثلت
افغانستان کے صوبہ کنڑ میں 2024 کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا۔
قومی ادارہ صحت حکام کے مطابق صوبہ کنڑکےضلع ڈنگام میں10سالہ بچہ پولیوسےمعذور ہوگیاافغان صوبے کنڑ کی سرحدیں پاکستان سے ملتی ہیں۔
کنڑمیں پایا گیاوائرس پشاورمیں پائے گئے پولیووائرس سےمماثلت رکھتا ہے۔
پاکستان میں گزشتہ سال 124 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا،خدشہ ہےاس سال بھی افغانستان،پاکستان میں پولیوکے مزید کے سامنے آسکتے ہیں۔
afghanistan
Polio
مقبول ترین
Comments are closed on this story.