Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: میٹروول میں جائے نماز بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی

آتشزدگی کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
شائع 08 جنوری 2024 08:06pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

کراچی میں آتشزدگی کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے، میٹروول کے قریب کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو ورکر کے مطابق آگ جائے نماز بنانے والی فیکٹری میں لگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

آتشزدگی کی اطلاع کے بعد فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں متاثرہ فیکٹری پہنچیں اور آگ پر قابو پایا۔

آگ بجھانے کے بعد فیکٹری میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔

fire brigade

Karachi Fire

Karachi RJ Mall Fire

Arshi Mall Fire