Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

لڑکی کے ظالمانہ قتل اور لاش غائب کیے جانے کے خلاف سئیبدین قوم کا احتجاج

کارروائی نہیں ہوئی تو ہمارا دھرنا جاری رہے گا، مطاہرین
شائع 06 جنوری 2024 02:58pm
علامتی تصویر
علامتی تصویر

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے برنگ کمال درہ میں لڑکی کے ظالمانہ قتل اور لاش غائب کیے جانے کے خلاف سئیبدین قوم کا احتجاج جاری ہے۔

یوتھ چیئرمین حسن خان کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر درج کروانے کے کئی دن گزرنے کے باوجود مقتولہ لڑکی کی لاش نہ مل سکی۔

مانسہرہ میں پولیس کی مبینہ فائرنگ سے شہری جاں بحق

حسن خان کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والدین نے برنگ تھانہ میں ایف آئی آر درج کرائی ہے، لیکن پولیس کوئی کارروائی نہیں کر رہی۔

صوابی میں گاڑی نہر میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ لڑکی کی لاش جلد از جلد بازیاب کرکے ان کے والدین کے حوالے کی جائے اور قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہمارے اس مطالبے پر بروقت کارروائی نہیں ہوئی تو ہمارا دھرنا جاری رہے گا۔

Bajaur

Girl murdered