Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

گلگت میں پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، ’انتخابات دوبارہ ہوں گے‘

چیف الیکشن کمشنر گلگت نے بڑا فیصلہ دے دیا
شائع 04 جنوری 2024 01:05pm

گلگت بلتستان میں پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگا ہے، استور میں نو ستمبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن کو چیف الیکشن کمشنر گلگت راجہ شہباز نے کالعدم قرار دے دیا۔

نو ستمبر 2023 کو استور ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار محمد خورشید لیڈ پر تھے۔

’اصلی، نسلی‘، شیخ رشید اور فردوس شمیم نقوی کے کاغذات نامزدگی منظور

مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا فرمان نے انتخابات دوبارہ کرانے کے لیے پٹیشن دائر کی تھی۔

چیف الیکشن کمشنر گلگت نے فیصلے میں کہا ہے کہ استور ضمنی الیکشن کرپشن ہوئی ہے، لہٰذا انتخابات دوبارہ ہوں گے۔

pti

Election 2024

Election Jan 4 2024

Astore By Election