Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

محکمہ تعلیم سندھ میں ملازمین کے تبادلوں اور چھٹیوں پر پابندی عائد

محکمہ تعلیم سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
شائع 18 دسمبر 2023 07:54pm
فوٹو۔۔۔۔۔ فائل
فوٹو۔۔۔۔۔ فائل

محکمہ تعلیم سندھ میں ملازمین کےتبادلوں اور چھٹیوں پرپابندی عائد کردی گئی ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں ملازمین کے تبادلوں اور چھٹیوں پر پابندی عائد کردی، اس حوالے سے محکمے نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کےمطابق پابندی الیکشن کمیشن کے احکامات پرعائد کی گئی ہے۔

Sindh Education Department