Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی میں حالات کشیدہ، طلباء تنظمیں آمنے سامنے

پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات کنٹرول کرلیا
شائع 16 دسمبر 2023 11:30pm

اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی میں ایک بار پھر حالات کشیدہ ہوگئے، پختون کونسل اور اسلامی جمعیت طلبہ آمنے سامنے آگئے۔

پختون کونسل نے شہدائے آرمی پبلک اسکول کی یاد میں تقریب کا اہتمام کیا تھا جب اسلامی جمعیت طلباء نے ڈنڈوں کے ساتھ پروگرام پر دھاوا بول دیا اور شدید نعرے بازی کی۔

پختون کونسل نے پولیس کو اطلاع دی جس پر بھاری نفری یونیورسٹی پہنچ گئی، اس وقت بھی اسلامک یونیورسٹی کے اولڈ کیمپس میں پولیس کی نفری موجود ہے۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات کنٹرول کرلیا، اس وقت بھی اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے نعرے بازی کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید پڑھیں

انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی نے سپریم کورٹ کو ڈیٹا فراہم کردیا

چیف جسٹس فائز عیسیٰ کا اسلامک یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد

Higher Education Commission

تعلیم

International Islamic University Islamabad (IIUI)

International Islamic University