Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

گیس لیکج سے امام مسجد سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے

واقعہ کامونکی میں تھانہ واہنڈو کے علاقے میں پیش آیا
شائع 16 دسمبر 2023 10:44pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

کامونکی میں گیس لیکج سے امام مسجد سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

واقعہ تھانہ واہنڈو کے علاقے میں پیش آیا، جہاں گیس لیکج سے دو زندگیاں جان سے گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں امام مسجد اور ان کا بھائی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :

کوئٹہ، مکان میں گیس لیکج سے دھماکا، 4 بچے جاں بحق

ایبٹ آباد میں کمرے میں گیس بھر جانے سے ماں اور 4 بچے جاں بحق

گھوٹکی : پولیس مقابلے میں مطلوب ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ ورثا نے پوسٹ مارٹم سے انکار کرکے لاشیں وصول کرلی ہیں۔

LPG

Punjab police

gas leakage