سابق معاون خصوصی شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا
شہزاد اکبر کو تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے میں اشتہاری قرار دیا گیا
اسلام آباد کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا۔
شہزاد اکبر کو تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے میں اشتہاری قرار دیا گیا ہے۔
سول جج احمد شہزاد گوندل کی عدالت نے شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دیا۔
سابق معاون خصوصی شہزاد اکبر کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں فراڈ اور نوسربازی کا مقدمہ درج ہے۔
pti leader
اسلام آباد
imran khan
shahzad akbar
pti chairman
former special assistant
mirza shahzad akbar
مقبول ترین
Comments are closed on this story.