Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پیپلز پارٹی جلسے سے واپس آنے والے 5 افراد کار حادثے میں جاں بحق

جاں بحق افراد پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے جلسے سے واپس آرہے تھے، پولیس
شائع 01 دسمبر 2023 08:39am
فوٹو — آج نیوز
فوٹو — آج نیوز

شکارپور بائی پاس پر کار حادثے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے جلسے جو واپس ارہے تھے، راستے میں کار تیز رفتاری کے باعث فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے پانچوں افراد کا تعلق نوشہر و فیروز سے تھا، ان کی میتوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

PPP

car accident

Shikarpur