Aaj News

اتوار, نومبر 03, 2024  
01 Jumada Al-Awwal 1446  

چار سدہ: والدین کی بیماری کی وجہ سے ماسک فروخت کرنیوالے بچے پر جرمانہ

گورنر اور وزیراعلیٰ جبری ٹیکس وصولی کا نوٹس لیں، بچے کی اپیل
شائع 18 نومبر 2023 09:20pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

چارسدہ میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن نے انوکھا کارنامہ انجام دیتے ہوئے ماسک بیچنے والے بچے پر چالیس روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔

چار سدہ میں انتظامیہ کی جانب سے ماسک بیچنے پر جس بچے پر جرمانہ عائد کیا گیا اس کا کہنا ہے کہ والدین بیمار ہیں، مجبواً ماسک بیچتا ہوں۔

بچے نے مزید کہا کہ ٹی ایم اے روزانہ 40 روپے وصول کرتا ہے، گورنر اور وزیراعلیٰ جبری ٹیکس وصولی کا نوٹس لیں۔

یاد رہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں دفاتر ، اسپتالوں کے باہر اور دیگر پبلک مقامات پر بچوں سمیت شہری ماسک فروخت کرکے گھر کا خرچ چلاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :

پنجاب بھر میں اسموگ ایمرجنسی نافذ، طلبا و طالبات کیلئے ماسک لازمی قرار

کپڑے والا ماسک چھوڑیں، اب سلیکون سے بنا جدید ماسک استعمال کریں

عیدالاضحیٰ کے دوران ماسک کا استعمال کریں، وفاقی وزیر صحت

ایسے میں چارسدہ کی تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن نے انوکھا کارنامہ انجام دیتے ہوئے ماسک بیچنے والے بچے پر چالیس روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔

Face Mask

smog

charsadda

Dust allergy