Aaj News

منگل, دسمبر 03, 2024  
01 Jumada Al-Akhirah 1446  

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، 5 نوجوان شہید

بھارتی فوج نے کیمیائی مادے کے استعمال سے دو مکانوں کو بھی تباہ کیا
شائع 18 نومبر 2023 06:30pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ بھارتی فوجیوں نے 5 بےگناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

بھارتی فوجیوں نے ضلع کولگام کے علاقے سمنومیں نوجوانوں کو شہید کیا۔

شہدا میں سمیر احمد شیخ، دانش احمد ٹھاکر، حنظلہ، یعقوب شاہ، عبیداللہ پڈر اور یاسر بٹ شامل ہیں۔

بھارتی فوج نے کیمیائی مادے کے استعمال سے دو مکانوں کو بھی تباہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں :

ہریانہ میں ایک بار پھر ہندو مسلم کشیدگی، پوجا کیلئے جانیوالی خواتین پر پتھراؤ کا الزام

مقبوضہ کشمیر میں انتہا پسند ہندوؤں کا کشمیری گھوڑی بانوں پر تشدد

مقبوضہ کشمیر میں آپریشن کے دوران کرنل، میجر سمیت 3 بھارتی افسر ہلاک

بھارتی فوجیوں کی کارروائیوں اور جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے۔

modi government

Indian occupied Kashmir

Indian Army