Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

جہلم: خاتون سمیت 2 اسلحہ اسمگر گرفتار، کلاشنکوف اور دیگر ہتھیار برآمد

ملزمان سے 2 کلاشنکوف، 5 رائفلیں بمع اسکوپ اور پستول برآمد، پولیس
شائع 06 نومبر 2023 05:03pm
جہلم: خاتون سمیت 2 اسلحہ اسمگر گرفتار، کلاشنکوف اور دیگر ہتھیار برآمد۔ فوٹو ــ فائل
جہلم: خاتون سمیت 2 اسلحہ اسمگر گرفتار، کلاشنکوف اور دیگر ہتھیار برآمد۔ فوٹو ــ فائل

جہلم میں پولیس نے اسلحہ کی کھیپ پکڑ کر 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

جہلم میں اسلحہ کی کھیپ دینہ پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران پکڑی۔

پولیس کے مطابق خاتون سمیت گرفتار کیے گئے دو ملزمان سے2 کلاشنکوف، 5 رائفلیں بمع اسکوپ اور پستول برآمد کی گئی ہے۔

اس حوالے سے پولیس نے مزید بتایا کہ ملزمان سے بڑی تعداد میں گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔

یہ بھی پڑھیں :

نامعلوم ملزمان ریٹائرڈ ڈی آئی جی کے گھرسے قیمتی پرندے چُرا لیے

میانوالی ائر بیس حملے میں غیر ملکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں پیٹرول پمپ پرفائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان مختلف اضلاع میں اسلحہ اسمگل کرتے تھے۔

Jehlum

Punjab police

Punjab Law and Order Situation