Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: سعودآباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک

ہلاک ڈاکوؤں کی لاشیں جناح اسپتال منتقل
شائع 29 اکتوبر 2023 09:49am
تصویر: اے ایف پی/ فائل
تصویر: اے ایف پی/ فائل

کراچی کے علاقے سعودآباد میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا، جس میں چار ڈاکو مارے گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ایک پولیس اہکار سمیت دو شہری بھی زخمی ہوئے، ملزمان دن دیہاڑے شہریوں سے لوٹ مارکرتے تھے۔

پولیس نے کہا کہ ملزمان سے اسلحہ، موبائل فونز اور 2 موٹرسائیکلیں برآمد کرلی گئی ہیں، مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

میئر کراچی کے ترجمان کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

کراچی: نجی بینک میں ڈکیتی کے 5 ملزمان گرفتار، 80 لاکھ روپے برآمد

کراچی میں شہری کی بہادری، بیکری میں ڈکیتی کرنیوالے ڈاکو کر زخمی کردیا

Sindh Police

Street Crimes

Karachi Street Crimes