مسلم لیگ ن کے مینار پاکستان جلسے کے بعد گندگی کے ڈھیر لگ گئے
گراونڈ میں جگہ جگہ کوڑا کرکٹ سے تعفن اٹھنے لگا
مسلم لیگ ن کے مینار پاکستان جلسے کے بعد گراؤنڈ میں گندگی اور کوڑا کرکٹ کے ڈھیر لگ گئے۔
تاریخی مقام کا رخ کرنے والے شہری گندگی اور سیر و تفریح نہ ہونے پر انتظامیہ کو کوسنے لگے۔
گراونڈ میں جگہ جگہ کوڑا کرکٹ سے تعفن اٹھنے لگا، گندگی کے ڈھیر سے تاریخی مقام کا حُسن تباہ ہوگیا۔
مینار کا رُخ کرنے والے شہری گندگی سے پریشان ہوگئے، انہوں نے کہا کہ تاریخی جگہ پر گندی اور کوڑا کرکٹ کے ڈھیر ہیں، سیر و تفریح کا مزہ کرکرا ہو گیا۔
مزید پڑھیں
نواز شریف کتنی بار وزیر اعظم بنے اور کب کب جلاوطنی کی زندگی گزاری؟
Minar e Pakistan
nawaz sharif returns 2023
مقبول ترین
Comments are closed on this story.