Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں میں زیرتعلیم افغان بچوں کا ڈیٹا طلب کرلیا

افغان بچوں کا کلاس اور اسکول کے اعتبار سے ڈیٹا فراہم کیا جائے، نوٹی فکیشن
شائع 22 اکتوبر 2023 10:13am

محکمہ تعلیم سندھ اسکولوں میں زیرتعلیم افغان بچوں کا ڈیٹا طلب کرلیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق پاکستان میں افغان بچوں کی تعلیم تک رسائی کو درپیش چیلنجزکا جائزہ لینے کے لیے یکم نومبر کو میٹنگ طلب کی گئی ہے۔

ڈائریکٹرکراچی ڈویژن نے ڈی ای اوز سے کہا کہ افغان بچوں کا کلاس اور اسکول کے اعتبار سے ڈیٹا فراہم کیا جائے۔