Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

جہلم: طالبہ کے اغواء و زیادتی میں ملوث ملزمان کو حراست میں لے لیا

واقعہ ساتویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ پیش آیا
شائع 16 اکتوبر 2023 12:20pm

جہلم میں طالبہ کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانے بنانے والے تین ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

واقعہ جہلم کےعلاقے سگھر پور میں ساتویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ پیش آیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبہ کواسکول جاتے ہوئے اغواء کیا گیا تھا۔

پولیس ذرائع نے کہا کہ ملزمان طالبہ کوسڑک کنارے پھینک کرفرارہوگئے۔

Rape

Jehlum