Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

سندھ میں اسلحے کی نمائش پر تین ماہ کیلئے پابندی عائد

پابندی رینجرزکی سفارش پر عائد کی گئی ہے، محکمہ داخلہ
شائع 13 اکتوبر 2023 02:06pm

محکمہ داخلہ سندھ نے رینجرز کی سفارش پر صوبے میں اسلحے کی نمائش پر 3 ماہ کے لئے پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

سندھ میں اسلحے کی نمائش پرتین ماہ کیلئے پابندی عائد کردی گئی ہے، اور محکمہ داخلہ سندھ نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق پابندی رینجرز کی سفارش پر عائد کی گئی ہے، صوبے بھر میں اسلحے کی نمائش پر 3 ماہ کیلئے پابندی ہوگی، اور خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Karachi Police