Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا چالان کٹ گیا

نیشنل ہائی وے موٹروے پولیس نے اوور اسپیڈنگ پر جرمانہ کردیا
اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 10:20pm
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا چالان کٹ گیا، فوٹو ــ فائل
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا چالان کٹ گیا، فوٹو ــ فائل

کرکٹ کے میدانوں میں بولرز کے چھکے چھڑانے والے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا چالان کٹ گیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو موٹروے پر گاڑی تیز چلانا مہنگا پڑگیا۔

نیشنل ہائی وے موٹروے پولیس نے کپتان بابراعظم کو اوور اسپیڈنگ پر جرمانہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:

آئندہ پی ایس ایل میں کتنی ٹیمیں حصہ لیں گی، اہم فیصلہ ہوگیا

بھارت نے ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کے ویزوں کی منظوری دے دی

کرس گیل کے بعد ہاشم آملہ نے بھی ورلڈ کپ کی 4 فیورٹ ٹیموں کے نام بتا دیے

بابراعظم نے جرمانہ ہونے کے باوجود افسر کے ساتھ تعاون کیا کیونکہ وہ عوامی شخصیت ہونے کی ذمہ داریوں سے پوری طرح واقف تھے۔

babar azam

Traffic Police

National Highways and Motorway Police