Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ایک بار پھر مؤخر

سماعت کی تاریخ تبدیل کرکے 11 اکتوبر مقرر کردی گئی
شائع 25 ستمبر 2023 06:30pm
توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ایک بار پھر مؤخر کردی گئی، فوٹو ــ فائل
توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ایک بار پھر مؤخر کردی گئی، فوٹو ــ فائل

الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کےخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ایک بار پھر مؤخر ہوگئی ہے۔

عمران خان کےخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کل بروز منگل ہونی تھی۔

سماعت کی تاریخ تبدیل کرکے 11 اکتوبر مقرر کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :

عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا فیصلہ محفوظ

عمران خان کو عدالتی حکم پر اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

پاکستان میں موجود تمام ن لیگی رہنماؤں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

سماعت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ، اسدعمر اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔

Asad Umer

Fawad Chaudhary

Contempt Election Commission Case

Imran Khan Arrested August 5