Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں لٹیروں نے شہری کو گھر کے سامنے لوٹ لیا

واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کرلی
شائع 22 ستمبر 2023 11:19pm
کراچی : لٹیروں نے شہری کو گھر کے سامنے لوٹ لیا، فوٹو ــ اسکرین گریب
کراچی : لٹیروں نے شہری کو گھر کے سامنے لوٹ لیا، فوٹو ــ اسکرین گریب

کراچی میں ڈکیتی کی وارداتیں جاری ہیں، لانڈھی نور منزل اسٹاپ پر ڈکیتی کی واردات ہوئی جبکہ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کرلی۔

فوٹیج میں گھر کے باہر کھڑے سفید شلوار قمیض میں ملبوس شخص کو موبائل استعمال کرتے دیکھا گیا۔

سامنے سے موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان آتے ہیں، ڈاکوؤں کو دیکھ کر شہری بھاگتا ہے مگر گر جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :

کراچی: رشوت طلب کرنے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر 4 اہلکاروں پر مقدمہ درج

کراچی: سی ٹی ڈی نے رواں سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کو سفارتخانوں کے تعاون سے واپس بھیجا جائے گا، اسلام آباد پولیس

جس کے بعد شہری فوری طور پر اپنا موبائل ڈاکوؤں کے سپرد کردیتا ہے، ڈاکو دن دیہاڑے واردات کے بعد فرار ہوجاتے ہیں۔

karachi

Karachi Police

Karachi Street Crimes