Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

رحیم یار خان: شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی، سامان جل کر خاکستر

آگ شاپنگ سینٹر کے بیسمنٹ میں لگی، ریسکیو زرائع
شائع 22 ستمبر 2023 10:40am
تصویر/ آج نیوز
تصویر/ آج نیوز

رحیم یار خان میں ماڈل ٹاؤن میں واقع شاپنگ پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں جبکہ ریسکیو زرائع کا کہنا ہے کہ آگ شاپنگ سینٹر کے بیسمنٹ میں لگی۔

rahim yar khan