Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

حافظ نعیم الرحمان کا گورنر سندھ ٹیلیفون، ادارہ نورِ حق آنے کی دعوت

کامران ٹیسوری نے امیر جماعت اسلامی کراچی کی دعوت قبول کرلی
شائع 21 ستمبر 2023 10:47pm

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ٹیلی فون کیا ہے۔

شہر قائد کے مسائل پر بات چیت کے لیے امیر جماعت اسلامی کراچی نے گورنر سندھ کو ادارہ نورِ حق آنے کی دعوت دے دی۔

مزید پڑھیں

حافظ نعیم کا 6 اکتوبر کو گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان

غیرمناسب باتوں کے باوجود جماعت اسلامی کے پاس گیا، گورنر سندھ

جماعت اسلامی کا اگلے ہفتے کراچی میں 100 مقامات پر احتجاج کا اعلان

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے حافظ نعیم الرحمان کی دعوت قبول کرلی۔

ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق گورنر سندھ کل صبح ساڑھے 11 بجے ادارہ نور حق جائیں گے۔

کل دونوں کی ملاقات ہوگی جس میں کراچی کے مسائل حل کرنے کے لئے بات چیت ہوگی۔

karachi

Governor Sindh

Hafiz Naeem ur Rehman

kamran tessori

jamat e islami karachi