Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا

اجلاس میں سیف سٹی پروجیکٹ اور کچے میں آپریشن پر غور ہوگا
شائع 21 ستمبر 2023 08:18pm
نگراں سندھ حکومت نے اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا، فوٹو ــ فائل
نگراں سندھ حکومت نے اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا، فوٹو ــ فائل

نگراں سندھ حکومت نے اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔

اجلاس کی صدارت نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر کرینگے۔

اہم بیٹھک میں کورکمانڈر، ڈی جی رینجرز، نگراں وزیرقانون و دیگر حکام شریک ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں :

کچے میں فوج کی مدد سے آپریشن، انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ

سندھ: ’نئے مالی سال کا کل بجٹ 2.28 ٹرلین روپے ہے‘

گرین لائن کو ٹاور تک لے جانے کیلئے سندھ وفاق سے بات کی جائے

اپیکس کمیٹی اجلاس میں سیف سٹی پروجیکٹ اور کچے میں آپریشن پر غور ہوگا۔

Sindh Law and Order Situation

Justice (Rtd) Maqbool Baqir

Sindh Apex Committee