Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: بلوچ پل پر بجلی اور گیس کی عدم فراہمی پر احتجاج

مظاہرین نے قیوم آباد آنے اور جانے والا روڈ بند کیا تو ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی
شائع 21 ستمبر 2023 07:46pm
کراچی: بلوچ پل پر بجلی اور گیس کی عدم فراہمی پر احتجاج، تصویر بذریعہ مصنف
کراچی: بلوچ پل پر بجلی اور گیس کی عدم فراہمی پر احتجاج، تصویر بذریعہ مصنف

کراچی میں بلوچ پل پر بجلی اور گیس کی عدم فراہمی پر احتجاج کیا گیا۔

بجلی اور گیس کی عدم فراہمی سے پریشان شہری سڑکوں پر نکل آئے۔

محمود آباد کے رہائشی بلوچ پل پر سراپا احتجاج ہوئے تو گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

مظاہرین نے قیوم آباد آنے اور جانے والا روڈ بند کیا تو ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں :

گیس کی نئی قیمتوں کا جلد اعلان کریں گے، نگراں وفاقی وزیر توانائی

بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان

کے الیکٹرک سعودی کمپنی کے قابل تجدید توانائی منصوبے میں شراکت دار بننے کی خواہشمند

ٹریفک جام کی وجہ سے دفاتر سے گھر جانے والوں سمیت دیگر شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

karachi

load shedding

protest