Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بٹگرام میں مسافر گاڑی کھائی میں جاگری، 3 تین افراد جاں بحق اور 4 زخمی

لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
شائع 20 ستمبر 2023 12:01pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

بٹگرام میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق جب کہ چار زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق پاشتو آلائی سے بنہ الائی جانے والی مسافر گاڑی کھائی میں گری جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Abbottabad

Accident

bittgram