Aaj News

اتوار, نومبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Awwal 1446  

اسسٹنٹ اٹارنی جنرل اشفاق احمد خان عہدے سے مستعفی

اسسٹنٹ اٹارنی جنرل اشفاق احمد نے استعفا صدرِ مملکت کو بھیج دیا
اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 05:49pm
علامتی تصویر
علامتی تصویر

پشاور ہائیکورٹ کے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل اشفاق احمد خان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے اپنا استعفیٰ صدر پاکستان کو بھیج دیا۔

اسٹنٹ اٹارنی جنرل اشفاق احمد خان نے عہدے سے استعفی دے دیا اور اپنا استعفیٰ صدر مملکت عارف علوی کو بجھوا دیا۔

اسسٹنٹ اٹارنی جنرل اشفاق احمد نے استعفا صدرِ مملکت کو بھیج دیا ہے۔

اپنے استعفے میں اشفاق احمد نے بتایا کہ وہ ذاتی وجوہات کی بناء پر عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں۔

اشفاق احمد خان نے اگست 2022 کو اپنی ذمہ داریاں سنھبالی تھیں، 30 ستمبر تک وہ بدستور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کے طور پر کام کرتے رہے گے۔

resignation

Assistant Attorney General

Ashfaq Ahmed Khan