Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پیرس فیشن شو سے پہلے فرانسیسی لگژری فیشن برانڈ کو لوٹ لیا گیا

کمپنی کی نئی کلیکشن سے 50 سے زائد آئٹمز لوٹ لیے ہیں، منتظمین
شائع 18 ستمبر 2023 11:01pm
فوٹو ــ روئٹرز
فوٹو ــ روئٹرز

فرانسیسی لگژری فیشن برانڈ بالمین کلیکشن کو پیرس فیشن شو سے پہلے لوٹ لیا گیا۔

فرانسیسی لگژری فیشن برانڈ بالمین کے تخلیقی ڈائریکٹر اولیور روسٹینگ نے کہا ہے کہ پیرس فیشن ویک شو سے صرف 10 دن قبل کمپنی کی نئی کلیکشن سے 50 سے زائد آئٹمز لوٹ لیے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ ہمارے ڈرائیور نے ہمیں فون کرکے بتایا کہ ان پر لوگوں کے ایک گروپ نے حملہ کیا، جس میں 50 سے زیادہ اشیاء لوٹ لی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں :

ورلڈ کلچر فیسٹیول 2023 میں پاکستان صوفی رنگ پیش کرے گا، یوسف بشیر قریشی

ان کا کہنا تھا کہ لوٹ مار کا واقعہ اس وقت پیش آیا، جب ایئرپورٹ سے بالمین ہیڈ کوارٹر کی طرف ایک ٹرک میں سامان لے جایا جا رہا تھا۔

PARIS

fashion

Balmain collection