Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: ضمانت پر رہا اسٹریٹ کرمنل اسلحہ سمیت گرفتار

گرفتار ملزم ایک ہفتہ قبل ہی ضمانت پر جیل سے باہر آیا تھا، پولیس
شائع 18 ستمبر 2023 06:02pm
علامتی تصویر، فائل ــ فوٹو
علامتی تصویر، فائل ــ فوٹو

کراچی میں سرسید پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ضمانت پر رہا اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کا نام اویس ہے۔ ملزم سے اسلحہ، رقم اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے چار ساتھی ہارون، علی حیدر، جواد اور بلال مفرور ہیں۔

مفرور ملزمان کے حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ اویس کے ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے کارروائی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں :

کراچی: 5 بچوں کی ماں کا مبینہ اغوا، اہم پیشرفت سامنے آگئی

اسلام آباد میں پولیس اور علاقہ مکینوں کا تصادم، کئی افراد زخمی

سویڈن: ائر پورٹ میں متعدد ماحولیاتی کارکن داخل، 17 گرفتار

پولیس نے یہ بھی بتایا کہ گرفتار ملزم ایک ہفتہ قبل ہی ضمانت پر جیل سے باہر آیا تھا۔

karachi

Karachi Police

Street Crimes