Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کوئٹہ: اسمگل کی جانیوالی چینی برآمد کرکے شہریوں میں سستے داموں فروخت

اسٹیڈیم میں ضلعی انتظامیہ نے ایک اسٹال قائم کر دیا
شائع 17 ستمبر 2023 01:54pm
اسکرین گریب
اسکرین گریب

کوئٹہ میں چینی کی بڑھتی قیمتوں پر قابو پانے کے لئے انتظامیہ سرگرم ہے۔

انتظامیہ کی جانب اسمگل اور زخیرہ کی جانے والی چینی برآمد کر کے سستے داموں شہریوں کو فروخت کی جا رہی ہے۔

بگٹی اسٹیڈیم میں ضلعی انتظامیہ نے ایک اسٹال قائم کر دیا ہے جہاں چینی 150 روپے کلو کے حساب سے فروخت کی جا رہی ہے۔ . شہریوں کی جانب سے اس کاوش کا خیر مقدم کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا ہے کہ زخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے۔

مزید کہا کہ پرائس کنٹرول کمپنی کو فعال کر دیا جائے، تو مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو کچھ ریلیف مل سکتا ہے۔

بلوچستان

sugar