Aaj News

ہفتہ, دسمبر 28, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

مسرت اور جمشید چیمہ سمیت 31 ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

ملزمان میں ملک ندیم عباس بھی شامل ہیں۔
شائع 13 ستمبر 2023 05:50pm

لاہورکی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں مسرت جمشید اورجمشید چیمہ سمیت اکتیس ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

عدالت نے ملزمان کے اشتہارات شائع کرنے کا حکم دے دیا ہے، ملزمان میں مسرت جمشید، جمشید اقبال چیمہ اور ملک ندیم عباس بھی شامل ہیں۔

Musarrat Jamshed Cheema

jamshed Iqbal Cheema