Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: کشمور میں ڈاکو راج کیخلاف تین تلوار پر احتجاج

مظاہرہ اقلیتی حقوق مارچ کی جانب سے کیا گیا
شائع 11 ستمبر 2023 08:49pm
کراچی: تین تلوار پر شہری  کشمور میں ڈاکو راج کیخلاف احتجاج کررہے ہیں
کراچی: تین تلوار پر شہری کشمور میں ڈاکو راج کیخلاف احتجاج کررہے ہیں

کراچی کے علاقے تین تلوار پر شہریوں نے کشمور میں ڈاکو راج کے خلاف احتجاج کیا۔

کشمور میں ڈکیتی کی بڑھتی وارداتوں کے خلاف تین تلوار پر اقلیتی حقوق مارچ کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا۔

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ساگر کمار اور پریا کماری کو بازیاب کروایا جائے۔

احتجاج کے شرکا نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے۔

karachi

Kidnapping for Ransom

Kashmore

Dacoits