Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

لوگوں نے آئی پی پی کے امدادی سامان کا ٹرک لوٹ لیا

راشن کی تقسیم کے دوران مقامی لوگوں نے ٹرک پر دھاوا بول دیا
شائع 11 ستمبر 2023 05:23pm
چونیاں میں لوگوں نے امدادی سامان کا ٹرک لوٹ لیا، فوٹو ــ اسکرین گریب
چونیاں میں لوگوں نے امدادی سامان کا ٹرک لوٹ لیا، فوٹو ــ اسکرین گریب

چونیا‌ں کے قریب کنگن پور میں استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سیلاب سے متاثرہ لوگوں میں راشن تقسیم کیا گیا لیکن وہاں شدید بد نظمی ہوگئی۔

راشن کی تقسیم کے دوران مقامی لوگوں نے ٹرک پر دھاوا بول دیا۔

مقامی افراد کی جانب سے پہلے راشن لینے کی دوڑ میں بھگدڑ مچ گئی۔

 چونیاں میں راشن تقسیم کے دوران شدید بدنظمی، لوگ ٹرک پر چڑھ گئے، فوٹوــ اسکرین گریب
چونیاں میں راشن تقسیم کے دوران شدید بدنظمی، لوگ ٹرک پر چڑھ گئے، فوٹوــ اسکرین گریب

راشن کے بیگ کیلئے متاثرین آپس میں گتھم گتھا ہوگئے۔

سیاسی جماعت کی چونیاں کی مقامی قیادت کے روانہ ہوتے ہی متاثرین نے ٹرک لوٹ لیا۔

food inflation

Pakistan Poverty

ISTEHKAM E PAKISTAN PARTY (IPP)