Aaj News

منگل, دسمبر 03, 2024  
01 Jumada Al-Akhirah 1446  

باجوڑ: نصب بم پھٹنے سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، ایک شخص زخمی

ریموٹ کنٹرول بم دھماکا تھانہ واڑہ ماموند کی حدود میں ہوا، پولیس
شائع 08 ستمبر 2023 12:19am
فوٹو ــ آرٹ ورک
فوٹو ــ آرٹ ورک

باجوڑ کے علاقے ڈما ڈولہ میں نصب بم پھٹنے سےموٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا جبکہ دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔

باجوڑ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ریموٹ کنٹرول بم دھماکا تھانہ واڑہ ماموند کی حدود ڈمہ ڈولہ خوڑ کے مقام پر ہوا۔

پولیس نے دھماکے میں ایک شخص کے جاں بحق ہونے اور ایک شخص کے زخمی ہونے کی تصدیق کی۔

دھماکے کے بعد لاش اور زخمی شخص کی قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

Bajaur

kp police

KP Law and Order Situation

BLAST IN BAJOR