Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

لیسکو کا بجلی چوروں کیخلاف گرینڈ آپریشن، بڑی مچھلیوں سمیت 330 لوگوں کیخلاف کارروائی

کارروائی کے دوران 11 ملزمان گرفتار، 130 مقدمات بھی درج
شائع 07 ستمبر 2023 06:36pm
علامتی تصویر
علامتی تصویر

لیسکو نے گرینڈ آپریشن کے دوران اہم شخصیات سمیت 330 بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کی۔

لیسکو کی جانب سے کی گئی کارروائی کے دوران 11 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جبکہ 130 مقدمات بھی درج کئے گئے۔

ترجمان لیسکو کے مطابق 330 ملزمان کو 4 کروڑ 74 لاکھ 27 ہزار روپے چارج کئے گئے۔

مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے بجلی بلوں پر محدود صارفین کو ریلیف دینے کی اجازت دیدی

خیبرپختونخوا حکومت کا بجلی چوری کیخلاف آپریشن کا فیصلہ، ریکوری کیلئے کمیٹیاں قائم

بجلی کمپنیوں کی منیجمنٹ میں نجی شعبے کو شامل کرنے کی تیاری

ترجمان کے مطابق نجی سوسائٹی کو 71،943 یونٹس کے 35 لاکھ 97 ہزار 150 روپے چارج کئے گئے۔

LESCO

Grand Operation