Aaj News

ہفتہ, دسمبر 28, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

وفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللہ سنبل انتقال کرگئے

نگراں وفاقی وزیر داخلہ اور وزیراعلٰی پنجاب کا اظہار تعزیت
شائع 06 ستمبر 2023 08:25pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

وفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللہ سنبل لاہور میں انتقال کرگئے ہیں، نگران وزیر داخلہسرفراز بگٹی عبداللہ خان سنبل کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

نگران وزیر داخلہ نے مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کیلئے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

مرحوم عبداللہ سنبل چیف سیکرٹری پنجاب بھی رہ چکے ہیں۔

نگراں وزیر داخلہ پنجاب محسن نقوی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

محسن نقوی نے کہا کہ عبداللہ سنبل ایک ایماندار اور پروفیشنل افسر تھے۔

mohsin naqvi

Sarfraz Bugti

Abdullah Khan Sumbal