Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

خدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ سمیت 97 افراد کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

حکومت پنجاب کی نئی دفعات شامل کرنے کی درخواست منظور
شائع 06 ستمبر 2023 05:18pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

لاہور ہائی کورٹ نے خدیجہ شاہ اورعالیہ حمزہ سمیت 97 افرادکی ضمانت کی درخواستیں واپس ٹرائل کورٹ بھیج دیں۔

لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے حکومت پنجاب کی نئی دفعات شامل کرنے کی درخواست منظور کرلی، اور محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ مقدمات میں نئی دفعات شامل ہوچکی ہیں، ملزمان نئی دفعات کے مطابق شامل تفتیش ہوں۔

khadija shah

Bail Petition

Aliya Hamza