Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستانی طالب علم نے متحدہ عرب امارات کے میٹرک امتحانات میں ٹاپ کرلیا

عبداللہ زمان اپنی کامیابی پاکستان کے نام کردی۔
شائع 06 ستمبر 2023 05:04pm

پاکستانی طالب علم عبداللہ زمان نے میٹرک کے امتحان میں پورے متحدہ عرب امارات میں ٹاپ کر کے پاکستان کا نام روشن کر دیا۔

امارات میں ٹاپ کرنے والے پاکستانی طالب علم عبداللہ زمان اپنی کامیابی پاکستان کے نام کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں بھی کامیابیوں کا سفر جاری رکھوں گا۔

مزید پڑھیں: چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر تعطیل کا اعلان

انہوں نے کہا کہ آنے والا دور ٹیکنالوجی کا دور ہے، خواہش ہے کہ اس شعبہ میں آگے جاؤں اور پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کروں۔

UAE

Pakistani student

Matric Result