Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

میئر کراچی کا یوسی چیئرمین کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ

ضمنی بلدیاتی انتخابی شیڈول آئندہ ہفتے میں متوقع ہے
اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 11:29pm
تصویر/ آج نیوز
تصویر/ آج نیوز

میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کراچی کے انتخاب کے لیے چار یونین کمیٹیوں کے چیئرمینوں نے نشستیں خالی کردی گئیں ہیں۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب صدیقی اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد ضلع ملیر، ضلع جنوبی اور ضلع کیماڑی کی چار یونین کمیٹیوں چیئرمینوں کی نشستوں پر الیکشن لڑیں گے۔

ضمنی بلدیاتی انتخابی شیڈول آئندہ ہفتے میں متوقع ہے جس کے لیے الیکشن کمیشن نے تیاری شروع کردی ہیں۔

مرتضیٰ وہاب ضلع کیماڑی اور جنوبی سے بلدیاتی انتخاب میں حصہ لیں گے اور سلمان عبداللہ مراد ضلع ملیر کی 2 یونین کمیٹیوں سے انتخاب میں حصہ لیں گے۔

kmc

PPP