Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایشیا کپ سُپر فور مرحلہ: بنگلادیش کے خلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، بڑی تبدیلی

ایشیا کپ سپر 4 کا پہلا میچ 6 ستمبر کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 09:07am
تصویر بزریعہ پی سی بی
تصویر بزریعہ پی سی بی

ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف میچ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا۔

پاکستان نے پلیئنگ 11 میں ایک تبدیلی کی ہے، محمد نواز کی جگہ آل راؤنڈر فہیم اشرف کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

باقی ٹیم میں بابر اعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، فخر زمان، سلمان علی آغا، امام الحق، افتخار احمد، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، فہیم اشرف، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف شامل ہیں۔

مزید پڑھیں

انڈیا کے نام کی تبدیلی، سہواگ کی پیشگوئی پر سب حیران

بی سی بی کی تجاویز مسترد، ایشیا کپ کے بقیہ تمام میچز کولمبو میں کرانے کا فیصلہ

بھارت کا ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

ایشیا کپ سپر 4 کا پہلا میچ بدھ 6 ستمبرکو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Pakistan vs bangladesh

ASIA CUP 2023

Playing 11