Aaj News

اتوار, جنوری 05, 2025  
04 Rajab 1446  

کراچی: لیاقت آباد ڈاکخانے پر خواتین کا احتجاج، راشن نہ ملنے پر سڑک بلاک

احتجاج کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی
شائع 03 ستمبر 2023 03:47pm
اسکرین گریب
اسکرین گریب
اسکرین گریب
اسکرین گریب

کراچی کےعلاقے لیاقت آباد ڈاکخانے پر فلاحی تنظیم کی جانب سے راشن نہ ملنے پر خواتین نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کردی ہے۔

خواتین کی بڑی تعداد نے سڑک بلاک کردی جس کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خواتین نے خواتین کی بڑی تعداد جمع ہے۔

karachi

protest